لاہور: شاہدرہ میں نوجوان محمد بلال پر مسلح افراد کی فائرنگ

news-1704376255-3767.jpg

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں موٹرسائیکل سواروں نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور محمد بلال پر نامعلوم افراد کے جانب سے حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوا۔

شاہدارہ پولیس تھانے کے مطابق یوسف پارک چوکی کو اطلاع ملی کہ علاقے میں شام پانچ بجے فائرنگ کا واقعہ ہوا ہے اور وہاں پر پولیس مواقعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق واقع میں محمدبلال نامی نوجوان معمولی زخمی ہوگیا جن کو قریب طبی مدد کے لئے قریب مرکز منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے واقع کے تحقیقات اور ملوث افراد کے گرفتاری کے لے کوششیں شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق محمد بلال کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ سے جو کچھ عرصہ قبل علاقے میں جان بچانے کے عرض سے لاہور منتقل ہوگیا تھا۔ یادر رہے کہ محمد بلال کے بھائی عباس جو علاقے میں پولیوٹیم میں کام کررہاتھا اُن پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top