ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا پہلا میچ،آج پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل

pak-bangla-1.jpg

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آج آغاز ہو جائے گا، پہلے میچ میں قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر فور مرحلے کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان بھی کر دیا ہے، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو کھلایا جائے گا۔

بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں چار فاسٹ باؤلرز کے ساتھ قومی ٹیم میدان میں اترے گی، اسپنر شاداب خان ہوں جبکہ افتخار احمد اور سلمان آغا بھی مدد کے لئے موجود ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top