شعبہ سوشل ورک کے سکالر شمسہ گیلانی نے ایم فل ڈگری مکمل کرلی

1eb03eaa-2283-4c41-8d0a-39fbb996df19-e1600758746770.jpg

پشاور:جامعہ پشاور کے ریسرچ سکالر شمسہ گیلانی نے کامیابی سے اپنے ایم فل تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ پشاور کے شعبہ سوشل ورک میں ایم سکالر شمسہ گیلانی کی تحقیقی مقالے کی موضوع صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں” ہوم بیسڈ ویمن ورکرز کو درپیش معاشرتی اور اقتصادی مشکلات” پر کیس سٹڈی ہے۔

اُنکی تھیسز کے سپروائزر شعبہ سوشل کے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ابرار جبکہ ایکسٹرنل ایکزامینر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا،چیئرمین شعبہ سوشل ورک جامعہ بہاولپور، پنجاب تھے۔

انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین اور اساتذہ کرام کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top