جامعہ پشاور:شعبہ کریمنالوجی کے زیراہتمام دوسرا قومی کانفرنس کل سے شروع ہوگا

0.jpg

پشاور:یونیورسٹی آف پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف کریمنالوجی کے زیراہتمام دوسرا قومی کانفرس 4 نومبر سے شروع ہوگا جوکہ 6 تاریخ تک جاری رہے گا۔

تین روزہ کانفرس کے دوران ‘پاکستان میں کریمنل جسٹس سسٹم اور شعبہ کریمنالوجی کو درپیش مشکلات’ پر سیر حاصل گفتگو کرینگے اوراس کے ساتھ ساتھ مسائل کا حل بھی تلاش کیا جائیگا۔

کانفرنس میں ملک بھر سے کریمنالوجی کے ماہرین،نیب،اینٹی نارکوٹکس فورس اور پولیس کے اعلیٰ عہدیدران شریک ہونگے۔

کانفرنس میں سکالرز پاکستان میں کریمنالوجی کا مستقبل میں اہمیت اور کریمنل جسٹس کے موضوعات پر مختلف مقالہ جات پیش کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top