صوبائی حکومت:معتصم باللہ سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈویلپمنٹ تعینات

56666881_837022656632838_8728042628362272768_n.jpg

سیدرسول بیٹنی

پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سے  مینجنگ ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا معتصم باللہ شاہ کو مذکورہ عہدے سے تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈویلپمنٹ تعینات کرنے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی دفتر سے یہ احکامات گزشتہ روز ایک نوٹیفیکشن کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہے اور آئندہ کچھ روز میں ہی وہ اپنے نئی عہدے کو رپورٹ کر دیں گے۔

معتصم باللہ شاہ اس سے پہلے ڈی سی صوابی کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں جس کو ضلع صوابی کے عوام نے بہت سراہا ہے چونکہ وہ خود ضلع صوابی کے گاؤں ڈاگئ سے تعلق رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top