جماعت اسلامی خیبر کے طرف سے یوم کشمیر کی ریلی

20190205_105656.jpg

باڑہ تحصیل میں جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی منعقد کی جس میں رکثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.

ریلی میں جماعت اسلامی کے ضلع خیبر کے امیر شاہ فیصل آفریدی، نائب صدر شاہ جہان آفرید ی ،باڑہ کے صدر خان ولی لنڈی کوتل کے ضیاء الحق، جمرود زرغون شاہ، باڑہ تاجر یونین سید ایاز اور فردوس جمال  نے شرکت کی ۔

شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں دنیا کی کسی کونے میں مسلمان ہیں وہ ایک بدن کے مانند ہیں جس طرح بدن کے ایک حصے میں تکلیف ہوگی تو سارے بدن اس سے متاثر ہوتا ہیں ہم دنیا پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہیں.

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرنا چاہتے ہیں تقریب سے اور مقررین نے خطاب کیا اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر دیا اس ریلی میں اقلیتوں برادری نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top