وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

eid-ul-azha.jpg

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چار روز کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

Eid-ul-Aza Holidays 12th to 15th August, 2019

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سے جمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست بروز جمعہ وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 اگست بروز ہفتہ بھی تمام دفاتر میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top