آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا وزیرستان اور بلوچستان حملوں پر افسوس کا اظہار

aftab-ahmed-khan-sherpao-1024-e1555093840757.jpg

پشاور: میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔

انھوں نے شہدا کی درجات کی بلندی کیلئے دعا کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔

انھوں نے اس واقعہ کو انتہائی بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔

انھوں نے کہا کہ ملوث عناصر کے خلاف کارروائی اور اس قسم کے واقعات کی روک تھام سمیت امن کے پائیدار قیام کیلئے فوری اور نتیجہ خیز اقدامات کئے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top