تعلیم کی بدولت قوموں میں نظم وضبط پیداہوتی ہے،چوہدری فیصل مشتاق

Roots1-copy-e1555303817465.jpg

پشاور:روٹس ملینیم سکول ٹاون کیمپس میں  طلباء اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمان خصوصی سکول کے سی ای او چوہدری فیصل مشتاق (تمغہ امتیاز)تھے۔

تقریب کا مقصد آگاہی مہم کے حوالے سے بچوں اور اُنکے والدیں میں شعور اُجاگر کرنا تھا،تقریب میں سکول کی پرنسپل محترمہ شندانہ رسول کے علاوہ سکول اساتذہ،بچوں کے والدین اوردیگر مختلف سکولوں کے بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روٹس ملینیم سکول کی پرنسپل محترمہ شندانہ نے کہا کہ ہمارے سکول روٹس ملینیم سکول کے بچوں نے انٹر نیشنل تقریب میں گولڈمیڈلز وغیرہ بھی حاصل کرچکے ہیں،جبکہ سکول کے بچوں آئی ٹی کے حوالے سے بھی پڑھایا جاتا ہے۔جس کا مقصد بنیادی سرگرمیاں کو سیکھنا( ایکٹویٹی بیس لرنگ) ہوتی ہے۔

تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی سکول کے سی ای او چوہدری فیصل مشتاق نے بیسٹ ٹیچرز میں ایوارڈز بھی تقسیم کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top